کاروبار کی فہرستوں کے ڈیٹا کے لئے قانونی اطلاعات کا صفحہ

ذیل میں وہ متعدد قانونی اطلاعات ہیں جنہیں Google از روئے قانون اور/ یا از روئے معاہدہ ("قانونی اطلاعات") فراہم کرنے کا پابند ہے۔ قانونی اطلاعات Google کی سروس کی شرائط میں مذکور حوالہ کے ذریعے ضم کی گئی ہیں۔ ایک ایسے Google پروڈکٹ یا سروس کا استعمال کر کے جس میں کالر ID منجانب Google (’’پروڈکٹ‘‘) جیسی موبائل ایپ کی خصوصیات سمیت، لیکن ان تک محدود نہیں، کاروباری فہرستوں کا ڈیٹا شامل ہو، آپ ان قانونی اطلاعات کے پابند رہنے سے اتفاق کرتے ہیں۔ جب تک بصورت دیگر بیان کردہ نہ ہو، ان قانونی اطلاعات میں مستعمل کیپیٹلائزڈ اصطلاحات کے معنی وہی ہیں جو Google کی سروس کی شرائط میں مذکور ہیں۔

  1. کاروباری فہرست کا ڈیٹا۔

    1. فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیم، ڈنمارک، اسرائیل، لگژمبرگ، موناکو اور مراقش میں Google کی مقامی کاروباری فہرستیں۔

      جب آپ فرانس، جرمنی، نیدرلینڈز، بیلجیم، ڈنمارک اور اسرائیل، لکژمبرگ، موناکو اور مراقش میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Kapitol S.A.‎ ‏(Infobel کے بطور مصروف تجارت) ("Infobel کا مواد") کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ Infobel کے مواد میں حقوق املاک دانش Kapitol S.A.‎ یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں۔ Infobel کا مواد صرف سروس کی ان شرائط اور Kapitol S.A.‎ کی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہوسکتا ہے۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Kapitol S.A.‎ کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    2. برازیل میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ برازیل میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو TeleListas S/A کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش TeleListas یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور TeleListas کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست TeleListas کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    3. ترکی میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ ترکی میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کی نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Turkey Yellow Pages (Yellow.com.tr)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Turkey Yellow Pages یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف ان سروس کی شرائط اور Turkey Yellow Pages کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق استعمال ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Turkey Yellow Pages کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    4. کینیا میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ کینیا میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کی نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Yellow Pages Kenya Ltd (www.yellow.co.ke)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Yellow Pages Kenya یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Yellow Pages Kenya لمیٹڈ کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Yellow Pages Kenya لمیٹڈ کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    5. مصر میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ مصر میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Egypt Yellow Pages Limited (yellow.com.eg)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Egypt Yellow Pages لمیٹڈ یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Egypt Yellow Pages لمیٹڈ کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہوسکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Egypt Yellow Pages لمیٹڈ کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    6. سعودی عرب میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ سعودی عرب میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروبار کی فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو الوحدہ ایکسپریس سعودی عرب (www.daleeli.com) کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش الوحدہ ایکسپریس سعودی عرب یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور الوحدہ ایکسپریس سعودی عرب کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست الوحدہ ایکسپریس سعودی عرب کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابط کرنا چاہئے۔

    7. بلغاریہ میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ بلغاریہ میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو نیو یورپ ڈائرکٹریز بلغاریہ EOOD (www.goldenpages.bg)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش نیو یورپ ڈائرکٹریز بلغاریہ EOOD یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور نیو یورپ ڈائرکٹریز بلغاریہ EOOD کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست نیو یورپ ڈائرکٹریز بلغاریہ EOOD کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    8. اٹلی میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ اٹلی میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو SEAT Pagine Gialle SPA (www.paginegialle.it)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش SEAT Pagine Gialle SPA یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور SEAT Pagine Gialle SPA کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست SEAT Pagine Gialle SPA کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    9. جمہوریہ آئر لینڈ میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ جمہوریہ آئر لینڈ میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Central Index (www.centralindex.com)‎ اور YourLocal.ie جو Touch Local Ltd.‎ کے تجارتی نام ہیں کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Touch Local Ltd.‎ یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Touch Local Ltd.‎ کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Touch Local Ltd.‎ کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    10. چیک جمہوریہ میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ چیک جمہوریہ میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Zlaté Stránsky ‏(ZlateStransky.cz) کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Zlaté Stránsky یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Zlaté Stránsky کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Zlaté Stránsky کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    11. بھارت میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ بھارت میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو INFOMEDIA Yellow Pages (www.yellowpages.co.in)‎ اور/یا IndiaCom (www.indiacom.com)‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش INFOMEDIA Yellow Pages یا IndiaCom (حسب اطلاق) یا ان کے متعلقہ لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور INFOMEDIA Yellow Pages یا IndiaCom (حسب اطلاق) کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست INFOMEDIA Yellow Pages یا IndiaCom (حسب اطلاق) کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    12. نیوزی لینڈ میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ نیوزی لینڈ میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Finda کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Finda یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Finda کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Finda کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    13. سلووینیا میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ سلووینیا میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو Monolit informacijski sistemi d.o.o.‎ کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش Monolit informacijski sistemi d.o.o.‎ یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور Monolit informacijski sistemi d.o.o.‎ کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست Monolit informacijski sistemi d.o.o.‎ کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔

    14. تائیوان میں Google کی مقامی کاروبار کی فہرستیں

      جب آپ تائیوان میں مقامی فہرستیں تلاش کرتے ہیں، تو آپ کی تلاش کے نتائج میں ایسے مواد (بشمول کاروباری فہرستیں اور متعلقہ معلومات) شامل ہوسکتے ہیں جو HongKu Info Co. Ltd. - www.ipeen.com.tw کے ذریعہ فراہم کئے گئے ہیں۔ اس مواد میں حقوق املاک دانش HongKu Info Co. Ltd. - www.ipeen.com.tw یا اس کے لائسنس دہندگان کی زیر ملکیت ہیں، اور صرف سروس کی ان شرائط اور HongKu Info Co. Ltd. - www.ipeen.com.tw کی کسی بھی قابل اطلاق شرائط و ضوابط کے مطابق ہی استعمال ہو سکتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم ہے کہ آپ کے کاروبار کی فہرست HongKu Info Co. Ltd. - www.ipeen.com.tw کے ذریعہ فراہم کی گئی ہے اور اس بارے میں آپ کے کوئی سوالات ہیں، تو آپ کو براہ راست ان سے رابطہ کرنا چاہئے۔